ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / دہلی اسمبلی میں لگی آگ، کوئی زخمی نہیں

دہلی اسمبلی میں لگی آگ، کوئی زخمی نہیں

Mon, 12 Mar 2018 11:46:36    S.O. News Service

نئی دہلی 11 مارچ(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا ) دہلی اسمبلی کے جنریٹر کے کمرے میں آج آگ لگ گئی ؛ لیکن غنیمت کی با ت یہ رہی ہے کہ کسی طرح کا کاکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ آگ زنی کے متعلق 10 بج کر 50 منٹ پر اطلاع ملی اور اس کے بعد جائے وقوعہ پرتین دمکل گاڑیوں کو بھیجی گئی اور آگ پر 11 بجکر 30 منٹ پر قابو پا لیا گیا۔افسر نے بتایا کہ اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی خبرنہیں ہے۔ 


Share: